’لاکھوں افراد چوری شدہ پاس ورڈ استعمال کررہے ہیں‘August 18, 2019ویب ڈیسک0 بےشمار صارفین تنبیہ کرنے کے باوجود ہیک کئے گئے پاس ورڈ کا استعمال کر رہے ہیں جس سے ان کا ڈیٹا مسلسل چوری ہونے کا خدشہ ہے، گوگل