16 دسمبر ہمیں سیاہ دن کی یاد دلاتا ہے، وزیراعظمDecember 16, 2018ویب ڈیسک0 سربراہ مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ہزاروں جانوں کی قربانی دی اور بے انتہا معاشی نقصانات اٹھائے، اگر کوئی موردِ الزام ٹھہراتا ہے تو ان پر واضح ہو کہ نقصانات کے باوجود ہم ملکی، علاقائی اور عالمی امن کے لئے پرعزم ہیں۔