ایل او سی: بھارتی فوج کی اقوام متحدہ مبصرین کی گاڑی پر فائرنگDecember 18, 2020ویب ڈیسک0 بھارتی فوج نے یو این ملٹری آبزرورز کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس میں 2 ملٹری آبزرور موجود تھے، خوش قسمتی سے دونوں مبصر محفوظ رہے۔