گہت گول نالے میں برف پگھلنے سے آنے والے سیلاب سے فصلوں کو بھی شدید نقصان
گہت گول نالے میں برف پگھلنے سے آنے والے سیلاب سے فصلوں کو بھی شدید نقصان
اپر چترال کے گاؤں ریشون کے مقام پر دریا کے کٹاو کے سبب کئی ایکٹر زمین اور دریا کے کنارے آباد درجنوں گھر بھی بہہ گئے