خیبر پختونخوا میں سرکاری جامعات کی چانسلرشپ کے اختیارات گورنے سے وزیر اعلیٰ کو منتقلFebruary 10, 2025ویب ڈیسک0 یونیورسٹیوں کے تمام زیر التوا مقدمات اور شکایات بھی وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے حوالے کئے جائیں ، گورنر سیکرٹریٹ کا مراسلہ