نفیسہ شاہ نے کہا کہ وزیر ہوا بازی کے بیان سے پی آئی اے کو نقصان پہنچایا گیا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ حزب اختلاف پر نیب کے ذریعے دباؤ ڈال کر اسے بھی کٹھ پتلی کی طرح چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کیے جانے کا امکان ہے۔
حکومت کی ہر چیز چھپ جائے گی لیکن ظلم نہیں چھپے گا، مولابخش چانڈیو
بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہر دور میں میڈیا کی آزادی کی بات کی ہے۔
عارف علوی،عمران اسماعیل اور علی زیدی نے 3 رکنی کمیٹی بنائی جنہیں امن کمیٹی کو پی ٹی آئی میں شامل کرنے کا ٹاسک دیا گیا، سعید غنی
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ وزیر اعظم نے آٹے، چینی کا نوٹس لیا اور وہ دونوں ہی مہنگی ہو گئیں۔ بہتر ہو گا وہ خود کو قرنطینہ میں رکھیں اور تقریر نہ کریں۔
شہلا رضا نے عوام سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔
فوری طور تیل کی سپلائی بحال اور اس اسکینڈل میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، بلاول بھٹو کا مطالبہ
پیپلز پارٹی نے سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروائی ہوئی ہے۔
مولا بخش چانڈیو کی اہلیہ، بیٹا ، بہو اور ایک ملازمہ کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے.
فردوس شمیم نقوی نے اپیل کی کہ سندھ کے تمام پٹرول پمپس کھولے جائیں۔
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ لاک ڈاوَن کے دوران کورونا کیسز کم تھے لیکن ایسے میں جب کیسز بڑھ رہے تھے تو لاک ڈاوَن کیوں کھولا گیا ؟
حکومت غلط فیصلوں سے آئینی ڈھانچےکو خراب کر رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی
آج ایک بار پھر قومی یکجہتی کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان صرف پی ٹی آئی کے نہیں بلکہ پورے ملک کے وزیراعظم ہیں, چیئرمین پیپلزپارٹی














