اعتزاز احسن سیاسی ورکرز کے رول ماڈل ہیں جو کھل کر اختلاف کرتے ہیں۔
انتخاب ہونے چاہیئیں اور آزادی سے ووٹ ڈالنے کا حق ہونا چاہیے۔
ہم کراچی کے مسائل پر خاموش نہیں رہیں گے۔
ملک میں اب بہت سارے راز بھی فاش ہوں گے۔
عمران خان سیلاب متاثرین کو 14 ارب روپے دیں پھر کال کا شوق پورا کری، رہنما پیپلز پارٹی
عمران خان اپنی سیاست کو بچانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔
ہم کل کورٹ میں کے الیکٹرک کے خلاف ایک اور پٹیشن دائر کریں گے۔
پس پردہ مفاہمتی کوشش کامیاب نہ ہوئی توسڑکوں پرجوڈوکراٹے ہوں گے، سابق وزیر داخلہ
پیپلز پارٹی نہیں چاہتی کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات ہوں۔
اس طرح کے فیصلوں پر مشاورت ضرور ہونی چاہیے، آصف علی زرداری
اداروں کی مضبوطی کیلئے ضروری ہے ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔
کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق جواب کون دے گا ؟ کراچی کے عوام آج بھی سہولیات سے محروم ہیں۔
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار علی حیدر گیلانی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے مقررہ وقت تک نہ پہنچ سکے۔
اگر پی ٹی آئی کے ہاتھ صاف تھے تو عمران خان ریکارڈ دیتے۔
تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کیس سے متعلق فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے، رہنما پی ٹی آئی














