آئندہ چند روز میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے, سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
پریذائیڈنگ افسرغیر جانبدار نہیں تھے، سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس
پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے پاس سینیٹ میں کل 49 نشتیں ہیں جب کہ پی ٹی آئی اور اس کی اتحادی جماعتوں کے پاس موجود نشستوں کی تعداد 44 ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے سرمایہ کاروں کو ٹکٹ دیا تھا تو وہ بتائے کہ کرپٹ کون ہے؟
عمران خان جن کو بکاؤ مال کہہ رہے ہیں ان سے کس منہ سے اعتماد کا ووٹ مانگیں گے؟ مریم نواز
ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں پہلے پنجاب کو بچانا ہے، چیئرمین پی پی
عمران خان کا سینیٹ الیکشن کے حوالے سے خدشہ سچ ثابت ہوا، وفاقی وزیر شبلی فراز
پی پی والوں کو انڈے، پراٹھے اور حلوہ پوری ملی جب کہ ہماری طرف پانی بھی نہیں تھا۔
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے بھی عشائیے میں شرکت کی۔
پی ڈی ایم اپنی جدوجہد میں کامیاب ہو گئی ہے، چیئرمین پی پی
کیا 50 کروڑ کا فنڈ دینا ووٹ کی خریدوفروخت میں نہیں آتا ہے؟ پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کا مؤقف سامنے آگیا
پارٹی نے تمام رہنماؤں و کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ 26 مارچ 2021 کو کراچی میں جمع ہوں۔
دونوں رہنماؤں نے حکومت مخالف تحریک اور پی ڈی ایم کے فیصلوں پر تفصیلی صلاح و مشورہ کیا۔
پی پی کے امیدوار یوسف مرتضیٰ بلوچ نے 24 ہزار 251 ووٹ لے کر کامیابی اپنے نام کی ہے۔
ضمنی انتخابات کی طرح سینیٹ الیکشن میں بھی شکست سلیکٹڈ وزیراعظم کی منتظر ہے، چیئرمین پی پی













