فردوس عاشق اعوان غلط بیانی کی ماہر ہیں وہ اپنی کرسی پکی کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، سعید غنی
رحمان ملک واضح کریں کہ انہوں نے یہ بیان اس موقع پر کیوں دیا، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب منظور وسان آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔
سماعت کے دوران آصف زرداری کی جانب سے اخباری تراشے عدالت میں پیش کیے گئے
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کچھ کیا ہوگا جو نیب انہیں گرفتار کرے گی، اعجاز شاہ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی منظوری سے تحریک عدم اعتماد پر تمام سینیٹرز اور وزارت پارلیمانی امور کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔
عدالت نے سابق صدر کو بیٹی آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی اجازت دے دی۔
وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے وہ بہت پرعزم ہیں، ہمایوں اختر
اداروں کو غیر متنازع ہونا چاہیے کیوں کہ یہ جتنے عمران خان کے ہیں اتنے ہی ہمارے بھی ہیں، چیئرمین پی پی پی۔
ریلوے کے وزیر بظاہر حادثوں کے مکمل ذمہ دار ہیں لہذا ان کے خلاف انکوائری ہونی چاہئیے۔ چیئرمین پی پی پی کا مطالبہ
روکے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کے اسکینڈل کی بات کی تھی، سابق صدر کی صحافیوں سے بات چیت۔
اس دھرتی پر کھڑا ہوں جسے کبھی آمریت اور دہشت گردی نے نشانہ بنایا، اس لعنت نے وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقوں کو تار تار کیا، چیئرمین پی پی پی۔
اس وقت پاکستان ایک مشکل ترین وقت سے گزر رہا ہے اور موجودہ حالات ہمارے وقت سے بھی زیادہ خراب ہیں، چیئرمین پی پی پی۔
ہمارے ارکان کو قید میں رکھا جاتا ہے تاکہ وہ بول نہ سکیں، چیئرمین پی پی پی۔
میں اپنے نقصان کی بات نہیں کرتا لیکن پاکستان کو نقصان نہیں ہونا چاہیئے، سابق صدر














