شاہ محمود قریشی نے کہا کہ زراعت کے شعبے میں ہمیں سخت چیلنجز کا سامنا ہے اور جس طرح زراعت کے مسئلے کو سنبھالنا چاہیے تھا اس طرح نہیں سنبھالا گیا۔
ملک کو درپیش معاشی مسائل اور اس کے اثرات ایک غریب آدمی پر پڑرہے ہیں، رہنما ن لیگ
منی بجٹ کے ذریعے عوام پر مزید بوجھ ڈالا جارہا ہے جب کہ ان میں مزید بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں ہے
آئی ایم ایف کے پاس جانا ضروری ہے،ماہر معاشیات
پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ چوہدری نثار علی خان کی اسمبلی رکنیت منسوخ کی جائے اور حلقہ پی پی 10 میں دوبارہ الیکشن کروائے جائیں
یو ایف جی نے ترنول، سنگجانی، گولڑہ، میرا بادیہ ترلائی، کھنہ، ترامڑی اور بھارہ سمیت دیگر کئی علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 600 مشینیں منقطع کردیں
عوام نےپاکستان تحریک انصاف کو احتساب کا مینڈٹ دیا ہے ،نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف کیسز ہم نے نہیں بنائے تھے،وفاقی وزیر اطلاعات
غیرملکی سرمایہ کاروں کیلیے کاروبار آسان بنارہے ہیں، ملک میں سی پیک سے زبردست تجارتی سرگرمیاں شروع ہوں گی، عمران خان
اس وقت اصل مسئلہ ملکی معیشت ہے۔ یہ کوئی ایشو نہیں کے میں حکومتی ترجمان رہا ہوں یا نہیں، فرخ سلیم
اس وقت پنجاب میں اور تمام محکموں میں منفی سیاسی مدا جو ہو رہی ہے جو اس سے قبل کبھی نہیں ہوئی، رہنما پی پی پی
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگرنواز اور زرداری کی سیاست کرنی ہے تو پھر کرپشن کو حلال قراردے دیتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف نے جے آئی ٹی ی رپورٹ سندھ اسمبلی میں پیش کرنے کے لیے تحریک التوا جمع کرا دی۔
فاروڈ بلاک تو بننے جارہا ہے، رہنما پی ٹی آئی عندلیب عباس
سندھ سے چیخیں آ رہی ہیں کہ سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والے سندھ کو گیس نہیں دی جارہی۔بلاول بھٹو
اگر کبھی کوئی فارورڈ بلاک بنا تو وہ پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں بنے گا، نوید قمر














