یہ رقم 25 لاکھ ماہانہ کے لحاظ سے چیف سلیکٹر کی 6 ماہ کی تنخواہ ہے۔
جب ورلڈ کپ اختتام پذیر ہوگا تب کارکردگی پر فیصلے کیے جائینگے
پی سی بی کو اس جھوٹی خبر کو پھیلائے جانے پر مایوسی ہوئی
آج مشکل دن تھا، بھارت میچ جیت گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ
بابر ، رضوان ، شاہین اے ، فخر زمان ، حارث رئوف ، امام الحق ، نسیم شاہ بی ، عماد وسیم ، فہیم اشرف کیٹیگری سی میں شامل
ٹیم سلیکٹ ہوتے ہی سب ٹیکنیکل کمیٹی کو کوسنا شروع کردیتے ہیں
کھلاڑی ڈٹ کر کھیلیں اور ہار جیت کی فکر نہ کریں۔
سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی 2023 سے 30 جون 2026 تک ہوں گے
پہلی مرتبہ بورڈ کی آمدنی سے 3 فیصد حصہ کرکٹرز کیلئے مختص کیا گیا ہے
قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی معاملہ طے کرنے میں اہم کردار ادا کیا
آئی سی سی نے بھارتی حکومت کی منظوری کی تصدیق کردی
پی سی بی انتظامیہ اور کھلاڑیوں کے درمیان ڈھائی ماہ سے معاہدے کی متنازع شقوں پر ڈیڈ لاک ہے
روانگی سے قبل کپتان بابر اعظم پری ڈیپارچر پریس کانفرنس کریں گے
پاکستانی سکواڈ کو اگلے ہفتے کے اوائل میں یو اے ای جانا تھا، کرک انفو
ورلڈ کپ کیلئے ریحان الحق قومی ٹیم کے مینجر کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے











