آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کیلئے شاہین آفریدی کو پہلے ہی اجازت دے رکھی ہے
فخر زمان اور اعظم خان کو لیگز کھیلنے کے لیے تاحال اجازت نہیں ملی
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کیلئے میڈیا رائٹس بڈنگ کرنے کی اجازت دیدی گئی
بھارتی ٹیم کے دورے کا کوئی امکان نہیں لگتا لیکن اس حوالے سے کوئی فیصلہ وقت آنے پر ہی ہوگا
ذکا اشرف نے معاہدے کے موقع پر آئی سی سی حکام کو تفصیلی بریفنگ دی
اسلام آباد میں 4 کرکٹ گراؤنڈز کو سی ڈی اے سے لے کر پی سی بی کی سرپرستی میں دینے کی ہدایت
وینیوز کیلئے کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی کا انتخاب کیا گیا ہے، ذرائع
والد کی طبیعت ناسازی کے باعث ٹیم کو جوائن نہیں کرسکتا ، ڈاکٹر سہیل سلیم
ٹیم ڈائریکٹر کے علاوہ اعلیٰ حکومتی شخصیات بھی سلمان بٹ کی تقرری سے خوش نہیں تھیں، ذرائع
نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر فوری طور پر متنازعہ تعیناتی کو منسوخ کر دیا گیا
تینوں ممبرز کی پہلی اسائنمنٹ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم کی سلیکشن ہوگی
پی سی بی الیکشن کمشنر کی تین ماہ کی مدت کیلئے تعیناتی کی گئی ہے
اگر ٹیم کا سب سے کارآمد کھلاڑی نہیں ہوگا تو اس میں عماد وسیم کا نہیں ملک کا نقصان ہے
سابق کرکٹر وہاب ریاض، اظہر علی، مشتاق احمد، کامران اکمل نے بھی تقریب میں شرکت کی
ٹیسٹ کرکٹ کیلئے ٹیم تیار نہیں کریں گے تو ہر کوئی صرف ٹی20 کھیلنا چاہے گا، عالیہ رشید














