ایسا بااختیار چیئرمین چاہتے ہیں جن کو ہر قسم کی کرکٹ میں فیصلے کرنے کی اجازت ہو، پی سی بی چیئرمین
قومی ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ میں کرکٹ چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ کھلاڑی پر ہر میچ میں دباؤ ہوتا ہے اور میں ہرمیچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی پوری کوشش کروں گا۔
محسن خان کے جانے کے بعد وسیم خان نے عارضی طور پر کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین کی ذمہ داری نبھائی، ترجمان پی سی بی
سیریز کے لیے ٹکٹوں کی مالیت پچاس روپے مقرر کی گئی ہے, پی سی بی
تاہم ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 1994 سے پی سی بی سے وابسطہ سبحان احمد سے زبردستی استفعی لیا گیا ہے
سرفراز احمد کو ٹیسٹ کرکٹ سے ضرور ہٹاتے لیکن ون ڈے میں تو اس نے گزشتہ ایک سال سے قومی ٹیم کو نمبر ون رکھا ہوا تھا۔ سابق کپتان کی بات چیت
اسی طرح ڈیوڈ ملان، ٹام کوہلر، انگلینڈ کے جوئے ڈینلے، ٹائمل ملز، کریگ اوورٹن، فل سالٹ، جیمز ونس، میٹ پارکنسن اور لیوک رائٹ ابتدائی فہرست میں شامل ہیں۔
انور علی نے کہا کہ ٹین ٹین لیگ کھیلنے کی این او سی نہ ملنے پر ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ سب کرکٹ بورڈ کے ہاتھ میں ہے۔
تنخواہ کی ادائیگی کے منتظر راولپنڈی ریجن کے کیوریٹر واجد حسین انتقال کر گئے ہیں۔
پی سی بی کے مطابق کل سے شروع ہونے والے ٹرائلز کا انعقاد ملک بھر کے 8 مختلف شہروں میں کیا جائے گا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کل سے شروع ہونے والے ٹرائلز 2 روز تک جاری رہیں گے۔
ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان یکم نومبر کو آسٹریلیا جائیں گے،اسکے اعلاوہ سی ای او وسیم خان 13 نومبر کوٹیسٹ سیریز سے قبل 2 ہفتوں کیلیے آسٹریلیا میں ہونگے۔
اوپننگ بلے باز پی سی بی اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ کے تحریری امتحان میں کامیاب ہوگئے، ذرائع
مجھے حیرت ہوئی ہے کہ فواد عالم اور جنید خان کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لئے نہیں چنا گیا۔
گزشتہ دنوں پی ایم ڈی سی کو بھی تحلیل کیا گیا تھا جس کے بعد ادارے کے 300 سے زائد ملازمین کو برطرف کیا جا چکا ہے۔
ام کی زیادتی اور پاکستان کے پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کے باعث کھلاڑیوں کو جاری کیے گئےمشروط این او سی منسوخ کیے گئے ہیں۔














