دونوں سیمی فائنل مقابلے سترہ مارچ کو شیڈول کیے گئے ہیں۔
پی سی بی ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن فائیو ٹوئنٹی ٹوئنٹی کے کراچی لیگ کے میچز سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔
نوجوان فاسٹ باؤلر دائیں پاؤں میں انجری کے باعث لیگ کے گذشتہ پانچ میچوں میں شرکت نہیں کرسکے تھے
بھارتی کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش میں ٹیم بھیجنے پر رضا مند کر لیں گے۔صدر بی سی بی
ایشیا کپ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ تمام ایشین کرکٹ کونسل کے ممبران کا معاملہ ہے۔ چیئرمین پی سی بی
ترجمان سندھ حکومت کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کا کوئی خوف نہیں ہے اور طبی ماہرین نے بھی وائرس سے متعلق کلیئرنس دے دی ہے۔
اے سی سی اجلاس میں ایشیا کپ ٹوئنٹی ٹوئنی کی میزبانی کا حتمی فیصلہ ہونا تھا
حارث رؤف پی ایس ایل 2020 کے آئندہ 2 سے 3 میچوں کے لیے لاہور قلندرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ اگلے سال پشاور میں بھی پی ایس ایل کے میچز کرائے جائیں گے۔
دورہ کے لیے نئی ایف ٹی پی میں جگہ تلاش کریں گے، کوشش ہوگی کہ سیریز رواں سال میں شیڈول کی جائے، ترجمان پی سی بی
ایم سی سی کی ٹیم 14 فروری کو لاہور قلندرز کا مقابلہ کرے گی۔ اس کے علاوہ 16 فروری کو ایم سی سی کی ٹیم پاکستان شاہین کے ساتھ میچ کھیلے گی
آج ایک افسوسناک دن ہے کیونکہ آج کی تاریخ میں پاکستان کرکٹ نے وہ آخری ستارہ کھودیا، چیئرمین پی سی بی
قومی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ دائیں ہاتھ کے بلے باز شان مسعود ملتان سلطانز کے کپتان مقرر
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم آج ہوٹل میں آرام کرے گی جبکہ کل پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی۔
چئیرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ کر لیگز کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں ہوگی














