ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق جون 2021 میں ہونے والے ایشیاکپ کی میزبانی سری لنکا کرے گا
پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انگلش ٹیم ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ سے بھی سیریز کھیلے گی۔
پی سی بی اور فرنچائزز نے تمام زیرالتوا معاملات کو مل کر حل کرنے پر اتفاق کیا ہے، احسان مانی
پاکستانی کرکٹ ٹیم 14 دن ووسٹر شائر میں قرنطینہ میں گزارے گی جبکہ قومی ٹیم 13 جولائی کو ڈربی شائر میں پریکٹس کیلئے جائے گی۔
محمد حفیظ، وہاب ریاض ، شاداب خان، فخر زمان، محمد حسنین اور محمد رضوان کے دوبارہ کئے گئے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں، وسیم خان
پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچز کے رواں سال انعقاد کیلئےمنصوبہ بندی کر رہے ہیں، پی سی بی
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیط کا کورونا ٹیسٹ تیسری مرتبہ ہوا ہے۔
پی سی بی 26 جون کو مثبت ٹیسٹ آنے والے دیگر نو کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے ایک رکن کا ٹیسٹ بھی کروائے گا۔
متبادل کھلاڑیوں میں عمران بٹ، بلال آصف، محمد موسیٰ اور محمد نواز شامل ہیں۔
کھلاڑیوں کے دوبارہ ٹیسٹ 25 جون کو ہوں گے، ہمارے پاس اتنےکھلاڑی ہیں کہ ہم انگلینڈ کے دورے پر جا سکتے ہیں، وسیم خان
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بیٹنگ کوچ یونس خان کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔
ڈیف کھلاڑی محمدعرفان ڈیف ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2007 میں قومی اسکواڈ کاحصہ تھے، پی سی بی
قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹیسٹ 20 کے بجائے 22 جون کو ہو گا، ترجمان پی سی بی
مستقبل میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ ہمارے لیے کچھ کرے ہمارے مائنڈ میں ایسا کچھ نہیں، برطانوی صحافیوں سے آن لائن گفتگو
محمد عامر اور حارث سہیل نے نجی مصروفیات کی بنا پر دورہ انگلینڈ پر روانگی سے معذرت کی،پی سی بی














