زمبابوے کا 20 رکنی اسکواڈ اور اسٹاف آج صبح اسلام آباد پہنچا
جنوبی افریقہ ٹیم کی 20 جنوری کو پاکستان آمد متوقع ہے اور مہمان ٹیم کا دورہ 4 ہفتوں پر مشتمل ہو گا۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ آئندہ بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کی تو کھلاڑی کو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کردیا جائے گا۔
ای سی بی نے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا، ذرائع
ابق ٹیسٹ کرکٹر محمد اکرم، ظہیر عباس اور شعیب اختر میں سے کسی ایک کو چیف سیلکٹر کا عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے۔
بابراعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 تک قومی ٹیم کی قیادت کریں گے
ایک وقت میں 2 عہدے رکھنے پر انہیں کرکٹ کے مختلف حلقوں اور شائقین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا
ایونٹ کی فاتح ٹیم کو10 لاکھ اور رنرزاپ کو 5 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا
نسیم شاہ کی جگہ وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔
جنوبی افریقہ کی ٹیم دورہ پاکستان کے دوران 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کھیلے گی۔
وہاب ریاض پاکستان کی جانب سے تیسرے گیند باز ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تین سو وکٹیں حاصل کی ہیں۔
زمبابوے کے 5 رکنی وفد کا 10 سے 15 اکتوبر تک پاکستان کے دورے کا امکان ہے، ذرائع
ڈیوڈ ہیمپ پانچ سال وکٹورینز ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ رہے ہیں۔
اے پلس کیٹگری کے کھلاڑیوں کو ڈیڑھ لاکھ روپے ماہوار وظیفہ دیا جائے گا
لاہور ہائی کورٹ نے تاحکم ثانی فرنچائز مالکان کیخلاف تادیبی کارروائی روک دی۔










