پی سی بی نے قانونی اور کنٹریکٹ کے تقاضوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے فرنچائزز کو ایک نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش کی ہے، رمیز راجہ
کوڈ آف کنڈکٹ کی دفعہ 2 کی شق 8 کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا۔
ای سی بی کا یہ فیصلہ بھارت کے مانچسٹر ٹیسٹ سے دستبرداری کے فیصلے سے بھی بدتر ہے۔
ہمیں ریونیو بڑھانے کی ضرورت ہے، ہم نے دیہاڑ نہیں چلانی ،ہم نے پالیسی میکنگ پر جانا ہے، راولپنڈی ایکسپریس
اہم یہ ہے کہ اس دورے کی منسوخی کا سیکیورٹی کے مسائل یا خدشات سے کوئی تعلق نہیں، ، رین فورڈ برینٹ
اب ایکشن کا وقت ہے بولنے کا وقت گزر گیا ، سابق کپتان
ایسا کپتان جو بورڈ سلیکشن کے کسی پریشر میں نہ آئے، رمیز راجہ
اگر ہمیں بلاک بنا کر روکا گیا تو ہم بھی مستقبل میں کسی کا لحاظ نہیں کریں گے، رمیز راجہ
بورڈز کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے وکلا سےمشورہ کریں گے، وفاقی وزیر
اگر میں چیئرمین ہوتا تو آج کے بعد انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ساتھ انٹرنیشنل میچ نہ کھیلتا، سابق کرکٹر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوٹرل مقام پرکھیلنےکی پیشکش مسترد کردی
رگ ڈکیسن نے بتایاکہ نیوزی لینڈ ٹیم پرحملے کا خدشہ ہے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی
مکمل اطمینان تھا اس لئے ٹیم کو پاکستان بھیجا تھا
ٹیم کا خیال رکھنےکا شکریہ، وزیراعظم نیوزی لینڈ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کرنے کا اعلان کیا














