لاہور: سیکورٹی کے لیے رینجرز کی دس پلاٹون اور دو کمپنیاں طلبDecember 11, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق رینجرز اہم مقامات اور عمارات کی سیکورٹی سنبھالے گی۔