’وزیراعظم آفس اور این ڈی ایم اے کےبجٹ کو ملا کر نہ پڑھا جائے’June 13, 2019ریحان سید0 وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم آفس کا بجٹ برائے مالی سال 2019-20ءچھیاسی کروڑ اٹھائیس لاکھ روپے ہے۔