کوئٹہ ائیرپورٹ پر ڈی آئسنگ(جہاز اور انجن پر سے برف اتارنا) کی سہولت نہ ہونے کے سبب حادثہ پیش آیا
کراچی سے لاھور و اسلام آباد جانے والی پرواز وں کا یکطرفہ کرایہ مسافروں سے 35 ہزار روپے سے زائد وصول کیا جا رہا ہے۔
ابوظہبی سے آنے والے 134 مسافروں کو بذریعہ بس لاہور بھیجا جائے گا۔
مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے موبائل فون نمبروں کا اندراج ضرور کرائیں تاکہ بروقت معلومات فراہم کی جا سکیں۔ ترجمان پی آئی اے
اطلاعات ہیں کہ پاکستان آڈٹ کل سے پی آئی اے ریکارڈ کا آڈٹ شروع کرے گا
کپتان نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت ایئرپورٹ پراتار لیا۔
ایئر بس نے پہلی اڑان بھری تو انتظامیہ کی جانب سے مسافروں میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور تواضع مشروبات سے بھی ہوئی۔
پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے ایمولفٹر بھیجنے کا پیغام بھیجا جو تاخیر سے پہنچا اور اس میں ڈاکٹر بھی نہیں تھا۔
ایئر لائن انتظامیہ نے امریکہ کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کیلئے باقاعدہ طور پر اجازت طلب کرلی، ذرائع
پی آئی اے کے سربراہ نے کہا کہ تاجر برادری ان کے ساتھ کام کرے۔ وہ انہیں اچھے ریٹس دیں گے۔ ائر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ جب تک کراچی سے زیادہ مسافر نہیں ملیں گے۔ وہ نئے روٹس نہیں لائیں گے۔
ایندھن کی فراہمی جلد شروع ہوجائے گی، ترجمان پی آئی اے۔ ملتان پر پروازیں آپریشنل وجوہات کی بنا پر منسوخ کی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع
پی آئی اے کی پیپلز یونٹی کے مرکزی صدر ہدایت اللہ خان نے کہا کہ پی آئی اے کی بہتری کا دعویٰ کیا جا رہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے ملازمین کو آج بھی تنخواہیں تاخیر سے مل رہی ہیں۔
ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ کے میزبان عامر ضیاء سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے دس سے بارہ سالوں میں جو بھی جہاز پی آئی اے میں آئے، ان پر کوئی کام نہیں ہوا۔
ملکی خزانے کو پہنچنے والے بھاری نقصان کا ذمہ دار پی آئی اے انتظامیہ کی ناقص پالیسی کو قرار دیا گیا ہے۔
پی آئی اے کے اس اقدام سے سے قومی خزانے کو 18 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔













