کوویڈ کی پابندیوں کے بعد پہلی پرواز آج صبح لاہور سے کوالالمپور کے لئے روانہ ہوئی
پی آئی اے کی پہلی پرواز 6جون کو اسلام آباد سے مدینہ کیلئے روانہ ہوگی۔
کرائے امریکی ڈالر کی کرنسی کے مساوی پاکستانی روپوں میں ادائیگی کرنا ہوگی، پی آئی اے ترجمان
ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے بیجنگ، شایان شنگھائی کے لیے پروازیں آپریٹ کرے گی
پی آئی اے کی خصوصی پرواز کوکل ہفتہ کی صبح کراچی سے لاہور اور لاہور سے جے پورجانا تھا
اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز میں مسافروں کو بڑا سرپرائز دیا گیا
رپورٹ کے مطابق بوئنگ 777طیارے کے کارگو گیٹ کے وارننگ الارم بجنا شروع ہوگئے
پہلی پرواز پیر 13 ستمبر کو صبح 7 بج کر 30 منٹ پر کابل روانہ ہو گی۔
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے عیدالاضحیٰ سے پہلے بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی آپریشن کا اعلان کر دیا ۔
موجودہ حکومت نے پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کو تباہ کر دیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پلان کے تحت دسمبر میں ساڑھے تین ہزار ملازمین کو رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم کے تحت فارغ کیا جائے گا۔
تینوں اداروں کی نجکاری کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، ہر حکومت کا حصہ رہنے والے لیبر مخالف قوانین بنا رہے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی
جشن آزادی پیکج کے طور پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان کرائے میں14 فیصد رعایت دی جائے گی
وفاقی کابینہ نے ای سی سی کے 22 جولائی کے اجلاس کے فیصلوں کی بھی توثیق کی ہے۔
سینیٹ اجلاس میں کشمیری خاتوں رہنما آسیہ اندرابی کی قید کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور













