بلوچستان حکومت کا معلومات تک رسائی کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہAugust 31, 2019ایوب ترین0 حکام کے مطابق معلومات تک رسائی کا نیا بل دیگر صوبوں کے مقابلے میں قدرے بہتر اور جدید خطوط پر استوار ہوگا۔