سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والی چترال کی پہلی خاتون پولیس آفیسرMay 8, 2021فیاض احمد0 شازیہ اسحاق سی ایس ایس برائے سال 2020 -2021 کے امتحان میں کامیاب ہونے کے بعد پولیس سروس آف پاکستان گروپ کا حصہ بن گئیں