دس محرم الحرام کو شہریوں کے قبرستان جانے کی روایتSeptember 10, 2019ویب ڈیسک0 محرم الحرام میں شہریوں کی بڑی تعداد جہان فانی سے کوچ کر جا نے والے اپنے پیاروں کی آخری آرام گاہوں پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کیلئے صبح سو یرے ہی قبرستانوں کا رُخ کرتی ہے