ٹرین کوحادثہ وڈیرو لعل اسٹیشن کے قریب پیش آیا،شدید سردی میں مسافروں کو پریشانی کا سامنا
ٹرین کوحادثہ وڈیرو لعل اسٹیشن کے قریب پیش آیا،شدید سردی میں مسافروں کو پریشانی کا سامنا
ڈاون ٹریک کو ٹرینوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا
شکارپور کے قریب ٹرین کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
ٹرین جب شاہ عالم ریلوے اسٹیشن سے گزری تو اس کے بعد چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ مسافر اپنی مدد آپ کے تحت ٹریک کی بحالی میں مصروف ہیں۔