کراچی پولیس کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاریApril 15, 2020ویب ڈیسک0 اب تک 3 ہزار 649 افراد کو گرفتار کر کے ایک ہزار 286 مقدمات درج کر لیے ہیں، ذرائع