اسٹیج فنکاروں نے پولیس کی وردی پہنی تو کارروائی ہوگی، پنجاب پولیس کا انتباہJanuary 31, 2020ویب ڈیسک0 پنجاب پولیس کی جانب سے یہ اقدام سٹیزن پورٹل پر درج کرائی جانے والی شکایت پر اٹھایا گیا ہے۔