پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ کی درخواست دائرApril 25, 2024ویب ڈیسک0 وزیراعلی پنجاب نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی، قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا، درخواست گزار