پاکستان پولو ٹیم نے مختصر عرصے میں بھارت کو دو بار شکست دی۔
پاکستان پولو ٹیم نے مختصر عرصے میں بھارت کو دو بار شکست دی۔
افتتاحی میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے نیو ایج کیبلز کی ٹیم کو چھ کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دے دی
سطح سمندر سے بارہ ہزار فٹ بلندی پر واقع دنیا کے بلند ترین میدان میں تین روزہ شندور میلے کا دوسرا روز ہے ۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائر لائن شندور میلے کے لیے خصوصی پرواز چلا رہی ہے۔