پاکستان رن ریٹ کی بنیاد پر پہلے، افغانستان دوسرے نمبر پر ہے
دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا سب سے زیادہ فتوحات سمیٹنے کے بعد سرفہرست ہے
بنگلہ دیش کے محمود اللہ70 گیندوں پر56رن بنا کر نمایاں رہے
کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر آ جائے گی۔
ملتان سلطانز ہوم گراؤنڈ پر بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔
ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
فتح کا آئرلینڈرز کو کوئی خاص فائدہ اس لیے نہیں کیوں کہ وہ پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکے ہیں
ویسٹ انڈیز کی ٹیم سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 339 رنز ہدف کے تعاقب میں 315 رنزہی بنا سکی
کوہلی الیون انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 338 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں 306 رنز بنا سکی
سری لنکا کو شکست دے کر جنوبی افریقہ نے خود سے زیادہ پاکستانی ٹیم کا فائدہ کردیا ہے۔
شکست کے نتیجے میں ویسٹ انڈیز سیمی فائنل کی دوڑ سے مکمل طور پر باہر ہوگئی ہے
نیوزی لینڈ کے خلاف اس اہم میچ کو جیت کر پاکستان نے سیمی فائنل تک رسائی کے اپنے امکانات روشن کرلیے ہیں۔
انگلینڈ کی ہار سے گرین شرٹس کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
میچ میں پاکستان نے دو پوائنٹس حاصل کیے جس کے بعد ان کی تعداد پانچ ہوگئی ہے
بھارتی ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک پانچ میچز کھیل چکی ہے جس میں سے چار میں اسے کامیابی جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا














