اگر سی ٹی ڈی کے اہلکار قصور وارثابت ہوئے تو ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، عثمان بزدار
اگر حکومت نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو ایک پارلیمانی کمیٹی کیوں نہیں بنا دیتی، شیخ وقاص اکرم
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، شہر میں آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ رہا
پنجاب سے چھوٹے صوبوں کو ہمیشہ استحصال کا گلہ رہا ہے، وفاقی وزیر خارجہ
پارٹی رہنماؤں نے جو تجاویز پیش کی ہیں وہ قیادت کو پیش کردی گئی ہیں، ذرائع
نوازشریف کے بازومیں دن بھردرد رہا، یہ بازو کا دردانجائنا ہوسکتا ہے، مریم نواز
ہم نیوز کی جانب سے معاملہ اٹھانے سے قبل قیمتوں کے تعین کیلئے بنائی گئی کمیٹی کی فائل ایک ماہ سے محکمہ صحت میں پڑی تھی
28 دسمبر کو پنجاب بھرمیں سی این جی اسٹیشنز 15 دن کے لیے بند کر دیے گئے تھے
سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے سی این جی فراہم کریں گے۔
لاہور سمیت پنجاب کے سرکاری اسپتالوں اور میڈیکل اسٹورز پرجان بچانے والی دوائیں غائب ہو گئیں ہیں۔
سٹی ٹریفک پولیس کے پاس 1491 گاڑیاں ہیں جو ناکارہ اور معیاد پوری کر چکی ہیں، رپورٹ
سرچ کمیٹیزصوبے کی 16 یونیورسٹیوں کے مستقل وائس چانسلرڈھونڈنے میں ناکام
سلمان تاثیرکو4جنوری 2011 کو اسلام آباد کی کوہسار مارکیٹ میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومتوں نے بچوں کو سخت سردی کے موسم میں نئے سال کا ’تحفہ‘ چھٹیوں کی صورت میں دیا ہے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگرنواز اور زرداری کی سیاست کرنی ہے تو پھر کرپشن کو حلال قراردے دیتے ہیں














