صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔
پنجاب کے زائرین سنٹرز میں701، رائے ونڈ سے منسلک977 افراد، 89 قیدیوں اور 1059 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے
کورونا سے سندھ میں 30، پنجاب 21، کے پی 34، گلگت بلتستان 3، بلوچستان 02 اور اسلام آباد میں بھی ایک مریض جاں بحق ہو چکا ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ صوبے سے باہرعوام کی آمدورفت کا پرفارمہ بھر کر دوسرے صوبوں کی جانب بھیجا جائے
پنجاب حکومت یہ پابندی کیسے لگا سکتی ہے؟کس حکم کے تحت یہ پابندی لگائی گئی؟ جب کہ آرٹیکل 15 وفاقی حکومت کا دائرہ اختیار ہے، سپریم کورٹ
اب تک 21 قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہے جن میں سے 9 مریض نازک حالت میں ہیں۔
صوبہ بھر میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار 410 ہو گئی ہے۔
لاہور کے علاقے چاہ میراں بازار مکھن پورہ میں کورونا کے 17 مریض رپورٹ ہونے پر پورا علاقہ ہی قرنطینہ میں
اٹلی میں دو ماہ کی بچی اور 104 سالہ انتہائی بزرگ خاتون نے بھی مہلک وبا کو شکست دے دی ہے۔
‘ کسی استاد کو نوکری سے نہیں نکالا جائےگا، اسکولز 3،2 ماہ کی فیس ایک ساتھ نہیں لیں گے‘
متاثرین میں 1416 زائرین، تبلیغی جماعت کے اراکین اور جیل کے قیدی شامل ہیں، عثمان بزدار
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 216 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت
سپریم کورٹ کےحکم پر پنجاب کےسرکاری اورنجی اسپتالوں کی اوپی ڈیز کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں27 نئے کیسز سامنے آئے اور ایک مریض کورونا سے جاں بحق ہوا ہے
ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں کورونا کے مزید26 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں














