کپڑے سے متعلقہ تمام صنعتیں جلد کھول دی جائیں گی جب کہ حجام سمیت دیگر چھوٹے کاروبار کو بھی کام کی اجازت ہو گی۔
موذی وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ہاتھ بیس سیکنڈ تک دھونا ضروری مگر پبلک مقامات پر نل کو ہاتھ لگانے سے کورونا کے پھیلاو کا خدشہ ہوتا ہے
پنجاب میں کاروباری مراکز کھولنے کے حوالے سے سفارشات وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہیں۔
کاروبار کھولنے کیلئے حکومتی ایس اوپیز پرعمل کیا جائے گا، فیاض الحسن چوہان
یوٹیلٹی اسٹورز صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک کھلیں گے، نوٹیفکیشن جاری
کورونا وائرس کی وبا کے باعث ملکی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے، فیاض الحسن چوہان
معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے میں محنت کشوں کا کلیدی کردار ہے، عثمان بزدار
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ ٹائیگر فورس کو سوموار سے پورے ملک میں متحرک کر دیا جائے
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کورونا وائرس کے100مریض جاں بحق ہوئے اور1510 صحت یاب جب کہ 22 کی حالت تشویشناک ہے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے فورس کا باضابطہ افتتاح کیا۔ ابتدائی طور پرسیالکوٹ میں نوجوانوں کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں
انہوں نے خبردار کیا ہے کہ مئی اور جون میں حکومتی نا اہلی کی سزا عوام اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ادا کریں گے
لاہورمیں 214 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ راولپنڈی میں 81 اور گجرات میں 42 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔
لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہے، عثمان بزدار
پاکستان میں کورونا کیسز رکنے کا نام نہیں لے رہے، نہ ہی ہم روزانہ کی ٹیسٹنگ استعداد بیس ہزار تک لیجانے میں کامیاب ہو پائے ہیں،پاکستان میڈیکل اسوسی ایشن
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران642 کیسز اور 13 اموات رپورٹ ہوئی ہیں













