نئے داخلوں کے لئے سرکاری سکولوں میں ہرہفتے میں کم از کم 4 روز کے لئے ایڈمشن ڈیسک قائم کئے جائیں، پنجاب ٹیچرز یونین
میت کو کندھا دینے کی اجازت ہو گی جبکہ میت کے لیے تابوت کی ضرورت نہیں ہو گی، نئے ایس او پبیز
اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 2020-21 کی بھی منظوری دی جائے گی۔
بجٹ میں صحت کے شعبہ کے لیے284 ارب 20 کروڑ روپے جبکہ تعلیم کے لیے 391 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے
پنجاب کی جامعات میں قرآن مجید ترجمے کے ساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملےگی، لیکچراز طلبہ کو ترجمہ کیساتھ قرآن پڑھائیں گے، نوٹیفیکیشن
اب تک پورے ملک میں 5 لاکھ 96 ہزار ہیکٹر رقبہ پر اسپرے کیا جا چکا ہے، ترجمان این ڈی ایم اے
گنگا رام اسپتال کے دس میں سے صرف ایک بیڈ خالی رہ گیا۔
اب ایئرپورٹ پر آنے والے تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ نہیں کیے جائیں گے، ڈی سی لاہور دانش افضال کا دعویٰ
بلوچستان 33، خیبر پختونخوا10، پنجاب2 اور سندھ کے6 اضلاع متاثر ہوئے ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج گرد آلود ہوائیں چلنے کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے
بیکریاں اور دودھ دہی کی دکانیں ہفتہ بھر 24 گھنٹے کھلی رہ سکیں گی۔ چکن اور میٹ شاپس صبح 9 سے شام 7 بجے تک ہفتے بھر کھلی رہ سکیں گی
پنجاب میں کورونا وائرس سے مزید 32 افراد کی موت کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 715 ہو چکی ہے۔
ملک بھر میں کورونا سےمتاثرہ 34 ہزار 355 مریض صحتیاب ہو گئے۔
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں کورونا کے 724 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 29 ہزار 489 ہو گئی ہے، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر













