حکومت منظور پاپڑ فروش جیسے کرداروں سے خیرات نہیں لے رہی، نارووال کے ارسطو کو دکھ ہے کہ انہیں تنقید کا موقع نہیں مل رہا، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 ہزار 522 تک پہنچ گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابقگزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث صرف40 اموات ہوئی ہیں
تیس جولائی تکتک تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھرمیں کورونا کے ایکٹیوکیسزکی تعداد 77 ہزار 573 ہے
سوموار اور منگل دو روز دفاتر ایس او پیز کے مطابق کھولیں گے۔ دفتری معاملات کیلئے صرف انتظامی عملے کو ہی بلایا جائے گا، مراد راس
گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے50افراد کی موت واقع ہوئی اور ایک ہزار979نئے کیسز رپورٹ ہوئے
پنجاب میں کورونا سے اموات کی کل تعداد ایک ہزار 2013 ہو گئی۔
سندھ میں کورونا کیسزکی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار533 ہوگئی ہے
پنجاب میں کورونا کیسز کی مجوعی تعداد 86 ہزار 556 ہو گئی۔
ہاؤسنگ پراجیکٹ کے لیے 30 ارب روپے کی سبسڈی کی فراہمی کا خیر مقدم کرتے ہیں، پنجاب کے وزیر برائے ہاؤسنگ
محکمہ خزانہ پنجاب نے 27 جولائی کو تنخواہیں دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
پنجاب میں کورونا کیسز کی مجوعی تعداد 85 ہزار 261 ہو گئی۔
لاک ڈاؤن کے نفاذ کا نوٹی فکیشن سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرمحمدعثمان نے جاری کردیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گا














