ایم ٹی آئی ایکٹ کے تحت پنجاب کے کسی بھی میڈیکل ٹیچنگ اسپتال کی نجکاری نہیں کی گئی ہے
ایم ٹی آئی ایکٹ کے تحت پنجاب کے کسی بھی میڈیکل ٹیچنگ اسپتال کی نجکاری نہیں کی گئی ہے
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ہم نیوز کی خبر پر نوٹس لیتےہوئے پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں سے خراب مشینوں کی فہرست طلب کرلی ہے۔
گرینڈ ہیلتھ الائنس (جی ایچ اے)کی کال پر اسپتالوں کی خودمختاری کے قانون کے خلاف تمام ٹیچنگ اسپتالوں کے آوٹ ڈور بند ہیں۔