پنجاب کابینہ کی طرف سے بلدیاتی مسودہ قانون میں ترامیم کی منظوریNovember 5, 2019شفیق شریف0 اقلیتوں کو جنرل نشستوں پر بھی ووٹنگ کا حق دیا گیا ہے، پنجاب ڈی مارکیشن آف لوکل ایریاز رولز 2019 کے تحت مقامی علاقوں کی حدبندی کی منظوری بھی دی گئی ہے۔