لاہور: ناقص اشیا بیچنے پر دوکانداروں کو جرمانے اور قید کی سزاApril 26, 2019اجلال حیدر0 ایک ملز پر بیکری پر زائدالمیعاد بسکٹ فروخت کرنے اور دوسرے کے خلاف کریانہ سٹور پر جعلی کولڈ ڈرنکس فروخت کرنے کا الزام تھا۔