وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تمام شاہراہوں کو بھی کھول دیا گیا
ایپ کی بدولت پولیس کی مجموعی کارکردگی میں بہتری آئے گی، ترجمان پنجاب حکومت
پنجاب بھر کے پارکس میں صرف نیشنل میڈیا کو ویڈیو بنانے کی اجازت ہوگی
حکومت پنجاب کے پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا ترجمانوں کو فارغ کر دیا گیا
پنجاب حکومت نے ن لیگی رکن حنا پرویز کے مطالبے پر لاہور سیف سٹی اتھارٹی کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔
ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا توپر ہجوم جگہوں کو دوبارہ بند کیا جا سکتا ہے ، ترجمان
وفاق سے بجٹ بغیر مزاحمت پاس ہوا تو اپوزیشن پر سوالیہ نشان آئے گا۔
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے بیوٹی پارلرز پر ٹیکس میں کمی کردی۔
غریب افراد کو سستے گھر کی فراہمی کے لئے گھروں کا خصوصی منصوبہ بجٹ کا حصہ ہے۔
صوبے میں کم از کم اجرت 17 ہزار پانچ سو سے بڑھا کر 20 ہزار روپے کر دی گئی۔
کمیٹی کے 13ویں اجلاس میں مختلف محکموں کے قوانین اور قواعد و ضوابط میں ترامیم کی 20 تجاویز زیرغورآئیں۔
سرکاری محکموں کے ایس ڈی اے اکاؤنٹ رواں مالی سال بند کردئیے جائیں گے
وزیر اعظم عمران خان کے وعدے پر اعتماد ہے کہ ناانصافی نہیں ہو گی
عید پر کورونا کیسز میں اضافے کا خطرہ ہے، شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے وبا کے پھیلاوَ کو روکنے میں تعاون کریں۔
10 مئی شام 6 بجے سے 15مئی صبح 6 بجے تک پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہو گی۔













