وزیراعظم شہباز شریف کیا صرف پنجاب کے ہیں، ریلیف کا اعلان پورے ملک کے لیے کیا جائے، تمام صوبوں میں غریب عوام رہتے ہیں
وزیراعلی پنجاب نے صوبے کے تمام اضلاع میں آئی ٹی حب کے قیام کی بھی منظوری دے دی
نوجوان نسل کو بغاوت پر اکسانے والا آج اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہے ،صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) رحیم یار خان احمد رضا بٹ اور ڈائریکٹر جنرل پارکس میاں عبدالقدیر شاہ کو تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر گورنمنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال میاں چنوں کا نام تبدیل کیا گیا
فیز میں بائیکس کی تعداد بیس ہزار سے بڑھا کر ستائیس ہزار دو سو کردی گئی
لاہور اور راولپنڈی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1840 روپے میں دسیتاب ہو گا، نوٹیفکیشن
قومی اداروں، عدلیہ، سینئر افسران کیخلاف جھوٹے بیانات پر بھی کیس بنیں گے
پنجاب میں افسران کی تعیناتی 4 رکنی حکومتی بورڈ کرے گا، بورڈ کی سربراہ وزیراعلی پنجاب ہوں گی
اتھارٹی کے قیام کا مقصد شہریوں کو سرکاری نرخوں پر اشیا کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس نمٹادیا
55 فیصد افراد نے مریم نواز اور انکی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا
فالتو، نکمے اور خساروں کے شکار اداروں میں ڈاون سائزنگ کی جائے گی
جون کے آخر میں ائیر ایمبولینس سروس پنجاب میں شروع ہوگی،عظمیٰ بخاری
میڈیکل اسٹورز پر اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت کو ریگولیٹ کرنےکافیصلہ











