ٹرین کے آزمائشی سفر کے موقع پر منعقد کی جانے والی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ہوں گے۔
جنوبی پنجاب ضلع رحیم یار خان میں قومی شاہراہ اور کوئٹہ روڈ کو کنٹینر لگا کر بند کیا جائے گا
ذرائع کا کہناہے کہ لاہورسمیت پنجاب بھرکی جیلوں میں جدیدطرزکےملاقاتی شیڈزبنانےکافیصلہ بھی کیا گیاہے۔ ملاقاتی شیڈزمیں بلٹ پروف شیشےاوربات چیت کیلئےانٹرکام لگائےجائینگے۔
سرکاری ملازمت جوائن کرنے کے وقت درج کردہ تاریخ پیدائش ہی حتمی تصور کی جائیگی ۔
کابینہ میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ضرورت ہوئی تو کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور شہر کے متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے ہیں جس سینکڑوں طالب علم تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔
حکومت پنجاب نے صرف مخصوص طبقے سے تعلق رکھنے والے 1700 ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے۔
وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے دونوں منصوبوں کی منظوری دے دی۔
خواتین کیلئے مخصوص بسیں خواتین ہی چلائیں گی، وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کےذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس اس کیس میں 1200 افراد کا ڈی این اے کروانا چاہتی ہے۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے پاس اتنی بڑی تعداد میں ڈی این اے کرنے کے لیے فنڈز نہیں ہیں۔
زلزلہ زدگان کے لئے امدادی ٹرک آزاد کشمیر روانگی کے لئے تیار
یہ تمام اقدامات وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے جیلوں کے دور ے کے تناظر میں کیے جارہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اینٹی کرپشن نے اگست 2019 تک ایک سال میں ایک ارب 63 کروڑ روپے کی براہ راست ریکوری کی۔
چاروں آرڈیننسز متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردییے گئے
عالمی بنک نے وفاق کو پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی پر مراسلہ لکھ دیا ہے۔ عالمی بنک کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نےمختلف پراجیکٹس میں عالمی بنک کو مایوس کیاہے۔














