عثمان بزدار پر تنقید کو عمران خان پر تنقید قرار دینا جاہلانہ بات ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
2015 میں شروع ہونے والا منصوبہ ایک سو باسٹھ ارب روپے میں مکمل ہونا تھا لیکن پانچ سال گزرنے کے بعد اس کی لاگت 300 تک پہنچ گئی ہے
وزرائے اعلیٰ کے پاس صوابدیدی فنڈ آرٹیکل 140-اے کی خلاف ورزی ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ جائزہ لینے کے لیے محکمہ صحت کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع
ہمارے 95 فیصد مطالبات منظور کرلیے گئے ہیں، ہم دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں، چیئرمین کسان اتحاد
چیف سیکرٹری پنجاب 11 نومبر کے عدالتی فیصلے کی روشنی میں درخواست گزار کو سن کر قانون کے مطابق داد رسی کریں، عدالت
سرکاری افسروں کی جانب سے نجی ٹھیکیدار کو اربوں روپے سے نواز دیا گیا، آڈٹ رپورٹ
عثمان بزدار کو کارکردگی کی بنیاد پر وسیم اکرم پلس کہا جا سکتا ہے، وزیراطلاعات
ہمارا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت اور صوبے میں میرٹ کے کلچر کو فروغ دینا ہے، عثمان بزدار
پنجاب کے سرکاری ملازمین کو 2020 سے 80 فیصد یوٹلیٹی آلاونس ملے گا، سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال
وزیر اعلی نے کہا کہ جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار کو بہتر بنانے کیلئے اصلاحات متعارف کرائی ہیں اور امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے پنجاب سیف سٹی پراجیکٹ کا دائرہ کاردیگر شہرو ں تک پھیلایا جارہا ہے ۔
حمزہ شہاز نے کہا کہ عوام موجودہ حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں۔
وزرا اور اراکین قومی اسمبلی کے لیے 30 کروڑ کے اضافی فنڈز منظور
اورنج لائن ٹرین منصوبہ ن لیگ نے دوہزار پندرہ میں شروع کیا جسکی ابتدائی لاگت ایک کھرب باسٹھ ارب ساٹھ کروڑ تھی اور اسے ستائیس ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہونا تھا۔
سابق وزیراعظم کے خون میں پلیٹس لیٹس کی تعداد میں کمی کیوں واقع ہوئی؟ اس کی وجوہات ڈھونڈنی ہیں۔ پنجاب کی وزیرصحت













