صوبائی اسمبلی کی نئی عمارت سے منسلک مسجد کا 23سال بعد افتتاح، صوبائی وزراء سمیت ارکان اسمبلی نے نئی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی
وزیراعظم کو پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں اور فنڈز سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔
ایکٹ کی خلاف ورزیوں پر 5 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا
کورونا وبا کی وجہ سے 635 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
اجلاس سے قبل ہی بیانات آنا شروع ہوگئے کہ خرچ بہت زیادہ آئے گا، چودھری پرویز الٰہی
نیب چونکہ جانبدار ادارہ ہے اس لیے اس کو ختم کیا جائے، ن لیگی رکن اسمبلی رابعہ نسیم فاروقی کا مؤقف
کورونا کی وجہ سے صوبائی اسمبلی کے سالانہ بجٹ میں کمی کی گئی ہے، چودھری پرویز الٰہی
ہمارے دور میں اس قدر کام ہوئے کہ اس سے پہلے کسی دور میں اتنے کام نہیں ہوئے تھے، پرویز الہیٰ
حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق مقدمات میں 11 جون کو گرفتار کیا گیا تھا
چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر اور رکن قومی اسمبلی عامر محمود کیانی کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے، ذرائع
میرے لیے سب صوبائی اراکین اسمبلی قابل احترام ہیں، بیوروکریسی کو بھی ان کا احترام کرنا ہوگا، عمران خان
شہباز شریف کا گرین سگنل، پی ٹی آئی ناراض اراکین اور اتحادیوں سے رابطوں کی حکمت عملی طے کی جائے گی
ملک میں آٹے کا بحران نہیں ہے تو تین لاکھ ٹن گندم کیوں درآمد کی جا رہی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال
کل پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل عثمان بزدار گروپ سے ملاقات کریں گے، ذرائع
ناراض اراکین نے اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات کرنے سے بھی معذرت کرلی اور وزیراعظم سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔













