پشاور: سہولت کارڈ پروگرام کے تحت پلازما فیرسس ٹریٹمنٹ پر پابندی عائدJanuary 26, 2021نیوز ڈیسک0 مریضوں کو پلازما فیرسس کے ایک سیشن کے لیے 13 ہزار روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی، نوٹیفکیشن