اراکین اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی
دھماکے میں 400 گرام بارود استعمال کیا گیا، پولیس
دونوں تاجروں کو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کیا، پولیس
ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا
ایسے بیانات سپاہ اور قیادت کے مورال اور وقار پر منفی طور پر اثر انداز ہوتے ہیں، آئی ایس پی آر
پشاور میں ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 50 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 46 مقدمات درج کیے گئے ہیں، ایس ایس پی آپریشن
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو سحر اور افطار میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پروگرام میں 27کروڑ44لاکھ بے قاعدگیوں کی نشاندہی ہوئی ہے, آڈٹ رپورٹ
مطلوب دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے جو کوچہ رسالدار مسجد حملے، ستنام سنگھ اور پادری ولیم سراج کے قتل میں ملوث تھا۔
ائیر ہیڈ کوارٹرز نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے۔
واقعے میں ملوث عناصر کا فوری طور پر سراغ لگانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں، محمود خان کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایت
حملہ آور نے دھماکے سے پہلے فائرنگ بھی کی، 194 افراد زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک
بم حملے میں تھانے کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس
پانچ روز کے دوران بند کئے جانے والے تعلیمی اداروں کی مجموعی تعداد 23 ہوگئی ہے
3 بچوں اور خاتون سمیت 5 افراد کوزخمی حالت میں نکال لیا گیا














