بیلجیئم: 22 ہزار سے زائد پستول بھٹی میں پگھلا دیے گئےMay 4, 2021ویب ڈیسک0 اسلحہ بھٹی میں پگھلایا گیا تو 60 ٹن خام فولاد حاصل ہوا۔