آج سےپسنجر ٹرینوں کے کرایوں میں2سے ساڑھے 8فیصد اضافہJuly 1, 2019دانیال عمر0 پاکستان ریلوے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ 50 کلو میٹر تک سفرکرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔