وفد نے پارٹی کی جانب سے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہر سطح پر جانے کے عزم سے بھی سابق صدر کو آگاہ کیا
چیف جسٹس کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کو سیاق وسباق سے ہٹ کر نشر کیا گیا، ترجمان
پرویز مشرف پر جو مقدمہ چلا اسے غلط سمجھتا ہوں، وکیل اختر شاہ
ماہر قانون علی ظفر نے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی ایمر جنسی سال 2007 میں لگی تھی اور آئین کی معطلی کا لفظ 2010 میں آیا تھا تو کیسے پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ ہمارے چیف آف آرمی اسٹاف کو غدار قرار دیا جاتا ہے تو ہندوستان کے مسلمانوں پر قیامت گزرتی ہے۔
سابق صدر نے ملک کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں، وہ کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے، میجر جنرل آصف غفور
حکومت کی ذمہ داری ہے کہ مشرف کو ملک لا ئے، امیر جماعت اسلامی
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ آج آمر زندہ تو ہے لیکن اس کا جو حشر ہو رہا ہے وہ تاریخی ہے۔
نیو ڈیل کی طرف جائیں، ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا کسی کے مفاد میں نہیں، فواد چوہدری
فضل الرحمان چار سال بعد الیکشن کی بات کررہے ہیں، اس دسمبر میں الیکشن نہیں ہوگا، وزیر ریلوے
عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں کی امید دلائی، کہا یورپ کے لوگ یہاں نوکریوں کیلئے آئیں گے، تاہم اب یہ باتیں دم توڑ چکی ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ
وفاقی وزیر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کی امید تو اُن کے خاندان والوں کو بھی نہیں ہے۔
تجزیہ کار زاہد حسین نے کہا کہ حکومت کی طرف سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے کو درست طریقے سے پیش نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے معاملہ پیچیدہ ہو گیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ صرف وزیر قانون ہی نہیں بلکہ وزیر اعظم عمران خان کی پوری ٹیم ہی نالائقوں کا ٹولہ ہے۔
سربراہ ق لیگ کا کہنا ہے کہ عوام کی فلاح و بہبود کو اولیت دینے کے بجائے نئے گورکھ دھندوں میں نہیں پڑنا چاہیے














