حکومت جا رہی ہے اور نہ ہی کوئی تبدیلی ہو رہی ہے، وزیر دفاع
کیا پتہ ہم ایک پیج پر ہوں، صلح مشورہ ایک ہو، یقین دلاتا ہوں کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہے اور رہیں گے۔
کرسی چور بھی شور مچا رہے ہیں کہ ملک میں مہنگائی ہے، وزیر دفاع
جب رکن نااہل ہو گا تو یہ اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکیں گے، وزیر دفاع
وزیر اعظم اگلے پانچ سال بھی پورے کریں گے، وزیر مملکت فرخ حبیب
پی ٹی آئی میں گروپنگ کو نہیں مانتا ، اختلاف پیدا کرنے والے دوسرے پارٹی میں جائیں، وزیر دفاع
اگر بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے تو پی ٹی آئی ہار گئی، وزیر دفاع کا پارٹی کارکنان سے خطاب
نئی تنظیمیں بنائی جا رہی ہیں اور جنرل انتخابات کی تیاریاں کی جاری ہیں، وزیر دفاع کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
پیٹرول، ڈیزل اور دالیں باہر سے آ تی ہیں، وہاں مہنگی ہوں گی تو یہاں پر بھی مہنگی ہوں گی، وزیر دفاع کا ورکرز کنونشن سے خطاب
مہنگائی پرلوگ ناراض ہیں جلد قابوں پالیں گے،مہنگائی کی اصل وجہ عالمی وبا ہے۔وزیر دفاع
منی بجٹ بھاری اکثریت سے منظور کرایا ہے، مہنگائی سےعوام کوجلد ریلیف ملنے والا ہے،وزیر دفاع
عوام کے حقوق کی بات کرنے والی جماعتیں خاموش ہیں، وزیر اطلاعات سندھ
کسی بھی معاملے میں میرا کوئی ذاتی مفاد نہیں ہے، وزیر اعظم
بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی نے 19 ، پی ٹی آئی نے 17 اوراے این پی نے 4 نشستیں حاصل کی ہیں، وزیر دفاع
افغانستان میں امن چاہتے ہیں، بچے بھوکے ہوں گے تو امن کہاں سے آئے گا









