بھارتی پروفیسر کا انوکھا کمال، پلاسٹک سے پیٹرول بنا لیاJuly 5, 2019ویب ڈیسک0 پروفیسر ستیش کمار کے تیار کردہ پیٹرول کو ایک مقامی انڈسٹری باقاعدگی سے 50 /40 روپے فی لیٹر کے حساب سے خرید رہی ہے۔ بھارت میں پیٹرول کا سرکاری نرخ اس سے دوگنا ہے۔